28 جون 2017 - 19:19
تصویری رپورٹ: شامی صدر بشار اسد نے حمیمیم علاقہ میں روسی ہوائی اڈے کا دورہ کیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے شام کے مغرب میں واقع حمیمیم علاقہ میں روس کے ہوائی اڈے کا قریب سے مشاہدہ کیا۔